وزیراعلی نے بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ہیپاٹائٹس کے پھیلا ؤکی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے،وزیراعلی کی جانب سے سیکریٹری صحت کو ہیپاٹائٹس کی موجودہ صورتحال، ہیپاٹائٹس کی پھیلا کی وجوہات، ہیپاٹائٹس کی پھیلا کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی تفصیلات اور اس حوالے سے سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں