بجلی کی سپلائی معطل، مکران ڈویژن ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا

پسنی (نامہ نگار)مکران ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا ، تینوں اضلاع گوادر کیچ اور پنجگور کو بجلی کی سپلائی معطل ، کیسکو ذرائع کے مطابق ایران سے مکران کے دونوں ٹرانسمیشن لائنوں بجلی کی فراہمی معطل ہے تاہم وجوہات سامنے نہ آسکے ۔
Load/Hide Comments