چاغی ، فرائض کی ادائیگی میں غفلت، 8 لیویز اہلکار معطل

چاغی (صباح نیوز)بلوچستان کے شہر چاغی سے آٹھ لیویز اہلکار معطل تٖصیلات کے مطابق ڈی سی چاغی عتیق الرحمن شاہوانی نے فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے پر آٹھ لیویز اہلکار کو معطل کردیا ہے۔کسی بھی اہلکار کی غفلت برتنے اور غیرحاضری کو برداشت نہیں کیا جائے گا ،؛لیویز اہلکار اپنی فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنائے کسی سے رعایت نہیں ہوگی،

اپنا تبصرہ بھیجیں