گڈانی، برساتی نالے کے پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی نعش ملی

حب (نمائند ہ انتخاب) گڈانی بس اسٹاپ سے متصل برساتی نالے کے پل کے نیچے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد اسپتال منتقل کردی گئی اس حوالے سے ایدھی ذرائع کے مطابق ایک اطلاع ملنے پر ایدھی ریسکیو ٹیم نے گزشتہ روز مینRCDشاہراہ گڈانی بس اسٹاپ حب کے قریب سے گزرنے والے برساتی نالے کے نیچے سے ایک 38سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے شناخت کےلئے حب اسپتال منتقل کردیا اور شناخت نہ ہونے کے باعث نعش ایدھی سرد خانہ سراب گوٹھ کراچی منتقل کردی گئی متوفی حلیے سے نشے کا عادی لگتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں