قلات ، تین بھائیوں کی نعشیں بر آمد

قلات (صباح نیوز)بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے نرمک سے تین سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد تینوں بھائیوں کو ایک ماہ قبل نا معلوم مسلح افراد نے جوہان سے اغواء کیا تھا۔ نعشیں آر ایچ سی منگچر منتقل کیا جارہا ہے لیویز زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں