دہشت گردی کیخلاف جنگ ہر فرد کی ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سر فراز بغٹی سے پیپلز پارٹی لائرز فورم کے عہدیداران وار کان کی ملاقات ۔پیپلز پارٹی لائر ز فورم کی فعالیت اتحادو اتفاق کے لیے خصوصیکمیٹی قائم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے وکلا سمیت تمام طبقوں کو کردار ادا کرنا ہے آئندہ نسل کے محفوظ مستقبل کے لیے دہشت گردی کا ختمہ ضروری ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پر عزم ہیں بلوچستان میں گڈ گورننس کے قیام کے لیے کوشاں ہیں آئینی بینچز کی تشکیل پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتون کا تاریخی اقدام ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں