کراچی ایئر پورٹ دھماکہ،جاوید اور گل نسا 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک )کراچی ایئر پورٹ دھماکہ،جاوید اور گل نسا 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ۔کراچی محکمہ داخلہ سندھ جاوید اور گل نسا سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے ۔عدالت انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکے کا کیس عدالت نے جاوید اور گل نساء کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ 6 کتوبر کو ہونے والے دھماکے میں حفاظت پر مامور گاڑی سمیت 14 گاڑیاں تبا ہ ہوئیں ۔رپورٹ دھماکے میں دو چینی شہری ہلاک ایک چینی سمیت 13 افراد زخمی ہوئے پولیس جاوید اور گل نسا کو 11 نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں