خاران سے ایک شخص لاپتہ

خاران (نمائندہ انتخاب)خاران شہر گواش روڑ سے وسیم بادینی نامی شخص جبری لاپتہ،فیملی ذرائع کے مطابق آج گواش روڑ پر مُرغی کے گوگشت فروخت کرنے والے خاران شہر کے رہائشی وسیم احمد ولد سعید احمد بادینی کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ،واضع رہے گزشتہ دن گواش روڑ پر سیکورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ بھی ہوا تھا۔
Load/Hide Comments