مستونگ، کیڈٹ کالج کراس کے قریب چیک پوسٹ پر حملہ وفائرنگ

مستونگ (مانیٹر نگ ڈیسک) مستونگ شاہراہ پر کیڈٹ کالج کراس کے مقام پر قائم سکورٹی چیک پوسٹ کے قریب شدید فائرنگ کے اطلا عات ، فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ فورسز کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے فورسز نے مسلح افراد کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردی
تاہم مزید معلومات آنا باقی ہے
Load/Hide Comments