بلوچستان کا مسئلہ اب نو جوانوں کے ہاتھ میں آگیا ہے ، مالک بلوچ
کوئٹہ(یو این اے )نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024 کی طرح الیکشن ہواتوبلوچ علاقوں میںالیکشن نہیں ہوگانہ کوئی حصہ لے گابلوچستان بقیہ نمبر52صفحہ5پرکوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی اور صوبائی صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ شہید اکبر بلوچ نیشنل پارٹی کے نظریاتی وفکری ساتھی تھے انہوں کھٹن حالات میں بھی قومی سیاست و فکر کو نہیں چھوڑا۔پارٹی رہنما کا قاتل شعور کا قتل ہے نیشنل پارٹی اکبر بلوچ کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 15 نومبر کو بلوچستان بھر میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے کریگی۔بیان میں کہاگیا کہ اکبر بلوچ سیاسی کارکن تھے سیاسی کارکن کھبی مرتا نہیں بلکہ تاریخ بن جاتی ہے۔میں سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے روزانہ بلوچستان کی قومی شاہراہیں بند ہے نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ ملازمتیں اور بلوچستان کے وسائل کو بلوچستان پہ خرچ کرنا چاہیے ملٹن آرگنائزیشن کا کنٹرول نوجوانوں کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مزکرات میںمطالبات عوامی نوعیت کے تحت تھے صوبائی حکومت پورا کر سکتا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ میں نے بحثیت وزیرعلی بلوچستان بیرون ملک جاکر نوابزادہ براہمداغ بگٹی سےمزاکرات کیے اس وقت 70سے 80فیصد مذاکرات کامیابی ہوئے لیکن یہ لوگوں ن بیک فٹ پر چلے گئے میں سمجھتا ہوں کہ ٓاپ کو بیک ڈور چینل پہ بات چیت کرنی چاہیے یہاں ریفارم کرنی چاہیے نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ ملازمتیں دینی چاہیے بلوچستان کے وسائل کو بلوچستان پہ خرچ کرنا چاہیے کیونکہ یہ ایک دن کا کام نہیں ہے اس میں ملٹی ڈائمنشن سٹریٹجی کی ضرورت ہے بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے روزانہ بلوچستان کی قومی شاہراہیں بند ہے بلوچستان نے باڈرز بند ہے لوگ بے روزگار ہے اس وقت اسلام آباد میں آل پارٹیز ایک کانفرنس ہوئی جس میں پاکستان کے عسکری اور پولیٹیکل قیادت نے مجھے اختیار دی کہ آپ جا کے مزاکرات کر لیں تو ہم نے بات چیت شروع کی میں نے کہا آج کے بعدآپ پاکستان کے سیکیورٹی ریٹ کو چیلنج نہیں کر رینگے پاکستان کے آئین کو مانے اور ان کے جو مطالبات ہیں وہ عوامی نوعیت کے تحت تھے جس کو صوبائی حکومت پورا کر سکتا تھا نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے ہمیں رسپانس دی ہمارے رواج کے مطابق ہماری مہمان نوازی کی اب تو چیزیں اور خراب ہو گئی نوجوانوں کے ہاتھ میں آگیا ہے ملٹن آرگنائزیشن بی ایل اے بی ایل ایف ہے۔