مطیع اللہ جان کیخلاف ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں ، بلوچستان بار کونسل

بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں سینئر صحافی اینکر مطیع اللہ جان کے خلاف محت ان مار گله اسلام آباد میں جعلی ایف آئی آر کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کا یہ اقتدام آزاد صحافت پر قدغن لگانے کی مترادف ہے صحافی مطیع اللہ جان ایک سینئر صحافی اینکر پرسن ہیں انہوں نے ہمیشہ بلا خوف و خطر اپنے صی متی ذمہ داریوں کو ادا کیا ہر قسم کے ظلم و نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کی گزشتہ دنوں اسلام آباد کے اندر پی ٹی آئی کے ریلی کو کوریج کرنے کے پاداش میں اس کے خلاف جعلی منشیات کا مقدمہ درج کرنا مطیع اللہ حسان کے آواز کو دبانے کی مترادف ہے بلوچستان بار کونسل اس کا شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے بیان میں مطالبہ کیا کہ مطیع اللہ جان کو فوری رہا کر کے جعلی مقدمات درج کرنے والے اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں