ڈیر ہ بگٹی، بار ش کے پا نی میں ڈوب کر 2نو جواں جاں بحق

ڈیر ہ بگٹی:ڈیر ہ بگٹی میں بار ش کے پا نی میں ڈوب کر 2نو جواں جاں بحق،پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ڈیر ہ بگٹی میں کھیتوں کے حفاظتی بند ٹوٹ نے کی باعث 2نوجوں پا نی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لا شوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مز یدکا روائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں