97 دن گزرنے کے باوجود سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 97 دن گزرنے کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے منظور نہیں کیا گیابلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3ستمبر کو استعفیٰ دیا تھا تاہم اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 97روز گزرنے کے بعد اب تک ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


