حب، تشددزدہ لاش برآمد

حب / پیر جان کالونی کے مکان سے تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے پیر جان کالونی میں ایک مکان سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت پنل خان کے نام کی گئی ہے پولیس،، لاش اسپتال منتقل کردی گئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں