پودے لگانا حضرت محمد ؐکی سنت ہے،شبلی فراز

اسلام آباد:وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پودے لگانا حضرت محمد ؐکی سنت ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ کارخیر میں شامل ہوکر وزیراعظم عمران خان کی شجرکاری مہم کو کامیاب بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں