نصیرآباد ، مسلح ڈاکووں نے ویگن کے مسافروں کو لوٹ لیا

جھل مگسی( این این آئی)نصیرآباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ویگن کے مسافروں کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نصیرآباد کے علاقے لانڈھی میں نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ویگن کے مسافروں سے نقدی ،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء چھین کرفرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شر وع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں