کچلاک ،دو گاڑیوں میں ہولناک تصادم، 5 افراد زخمی

کچلاک (مانیٹرنگ ڈیسک)کچلاک دو گاڑیوں میں ہولناک تصادم ، 5افراد زخمی ہو گئے،کوئٹہ کچلاک نیو بائی پاس کلی کتیر کے مقام پر دو گاڑیوں میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں