تمپ، فائرنگ سے ایک شخص قتل
تمپ(نمائندہ انتخاب )تمپ کے علاقے گومازی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطا بق تمپ کے علاقہ گومازی میں مسلح افراد نے بیگل ولد حسن نامی شخص کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے بعد میں ان کی لاش گومازی نہنگ ندی سے ملی ہے ۔
Load/Hide Comments


