گنداواہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) شوران گنداواہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی پولیس کے مطابق شوران گنداواہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار میر حسن رند موقع پر جانبحق جب کے ایک شخص زخمی ہو گیا جیھں مفامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments