پیٹرول 1 روپیہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کا اضافہ

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں