زہری بازار سے لیویز تفتیشی آفیسر شہری سمیت اغوا
کوئٹہ(این این آئی) زہری بازار سے نامعلوم افراد نے 2افراد کو اغواءکرلیا۔لیویز کے مطابق جمعہ کو زہری بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کے تفتیشی آفیسر عبدالحفیظ اور ایک شہری حفیظ مغل کو اغواءکرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ لیویز مزیدکارروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments