منگچر میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں،شاہراہ پر آمد و رفت معطل

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع قلات کے تحصیل منگچر میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں۔علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہے۔ جبکہ مرکزی شاہراہ پر آمد و رفت بند ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں