حب ،مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

حب(نمائندہ انتخاب) حب کے علاقہ جام کالونی مری محلہ بلال مسجد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ،نعش حب اسپتال منتقل کردی گئی جہاں پر مقتول کی 35سالہ عاشق ولد نور محمد کے نام سے شناخت ہو ئی ،ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں