سبی میں دھماکہ

سبی (صباح نیوز)سبی کے علاقےچاکر روڈ سیلاچی پمپ کے قریب کریکر دھماکہ ،تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کریکر پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس زرائع کے مطابق کریکر دھماکہ میں کو جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں