پنجگور،پاردان کور وشبود سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے پاردان کور وشبود سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق وشبود پولیس کو ایک نعش ملی جسکو سیول ہسپتال لایا گیا ھے جسکی شناخت طلح ولد محمد عالم قوم بلوچ ساکن وشبو د سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق اس جگہ سے الٹو کار اور 9mm پسٹل کے خالی خول ملے ہیں جسکو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments