قلات میں دھماکہ و فائرنگ

قلات(یو این اے )قلات شہر میں اب سے تھوڑی دیر پہلے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس لاہن کی چوکی پر ہوا. قلات سے ذرائع کے مطابق قلات سٹی میں پولیس لائن کی ہائی سکول کے امتحانی ہال کی جانب سے قاہم چوکی پر بم حملہ ہوا ہے تاہم دھماکے میں نقصان کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں