امن وامان کی ابتر صورتحال، الیکشن کمیشن کا پی بی 36 قلات کے ضمنی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک)قلات میں ایک ہفتے بعد ہونے والے ضمنی الیکشن کو الیکشن کمیشن نے ملتو ی کردیئے ۔تفصیلات کے مطا بق الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات میں 9 فروری کو ہونیوالے ضمنی انتخابات امن و امان کی خراب صورتحال کیوجہ سے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردئیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں