تربت، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
تربت(نمائندہ انتخاب )نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تربت سٹی میں فائرنگ کرکے ایک شخص اللہ داد ولد عبدالواحد سکنہ سنگانی سرتربت کو قتل کردیا اورفرار ہوگئے۔
Load/Hide Comments