کوئٹہ، تحریک انصاف کےصوبائی سیکرٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، صوبائی رہنماؤں کی گرفتاریاں
![](https://dailyintekhab.pk/wp-content/uploads/2025/02/1-27.jpg)
کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ میں تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ جہاں 8فروری کے احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہو رہا تھاپی ٹی آئی کے صوبائی حکام کے مطابق پولیس نے سردار زین العابدین خلجی ‘ اقبال شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر کو گرفتار کرلیاگیا
Load/Hide Comments