پنجگور، ٹاگری میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی
پنجگور(نمائندہ انتخاب ) پنجگور کے علاقے کاٹا گری میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹا گری میں پک اپ گاڑی الٹنے سے محمد جان ولد محمد عیسئ جانبحق جبکہ راشد ولد ظہور احمد زخمی ہو گیا لیویز ذرائع کے مطابق زخمی اور جانبحق شخص کی لاش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ھے
Load/Hide Comments


