تربت یونیورسٹی میں اجازت نہ ملنے پر طلبہ نے گیٹ کے سامنے کتابوں کی اسٹال لگادی

تربت (مانیٹر نگ ڈیسک) بساک کو تربت یونیورسٹی کے انتظامیہ نے کتابوں کی اسٹال لگانے کی اجازت نہ دینے پراحتجاجاً طلبہ نے گیٹ کے سامنے اسٹال لگادی۔تفصیلا ت کے مطا بق بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی(بساک) کی بک اسٹال "کتاب کاروان” کے سلسلے میں جمعرات کو تربت یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو بک اسٹال لگانے کی اجازت سے انکار کرتے ہوئے گیٹ بند کردی۔بساک ترجمان کے مطابق سیکیورٹی انتظامیہسے بات چیت کے بعد طلبہ کو اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی۔
Load/Hide Comments