پنجگور، پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم، نوجوان جاں بحق، دو زخمی

پنجگور(یو این اے)پنجگور کے علاقے میونسپل کمیٹی وشبود میں ایرانی ساختہ پیک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل میں سوار ایک نوجوان جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق پنجگور وشبود میں ایرانی ساختہ دو ہزار پیک آپ گاڈی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل میں سوار ایک نوجوان جاں بحق دو زخمی ہوگئیلاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق نوجوان کی شناخت مہم خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں حکمت اور ایک دوست شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments