کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علا قے کیچی بیگ سکندرآباد میں بم دھماکہ جس کے نتیجے میں 1شخص ہلاک ہو گیا،پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص بم کہیں رکھنے جارہے تھا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کر دی۔
Load/Hide Comments