خاران، بازار میں فائرنگ سے سندھ کے رہائشی قتل

خاران شہر بازار فائرنگ سے سندھ کے رہائشی جا ںبحق،تفصیلات کے مطابق خاران شہر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹوپی فروخت کرنے والا سندھ کا رہائشی شدید زخمی ہوا جسے فوری سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا جو ابتدائی علاج کےدوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے جس کی شناخت عبداللہ ساکن سندھ کے نام سے ہوئی پولیس نے ہسپتال پہنچ کرتحقیقات شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں