خضدار میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار ریڈ زون ایریامحمد عمر دین پوری لائبریری کے عقب ڈگری کالج روڈ پر ڈکیتی کی واردات نقاب پوش موٹرسائیکل سواررہزنوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔جنکی شناخت شاہد ولد خدابخش قوم کرد سے ہوئی زخمی کو فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا ہے پولیس واقعہ متعلق تفتش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


