جنوبی وزیرستان اپر میں کل کرفیوں نافذ ہوگی، ڈی سی

مانیٹر نگ ڈیسک:انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان اپر میں کل کرفیوں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجس کا ڈی سی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ڈی سی کے مطا بق کرفیو صبح 6بجے سے شام 6بجے تک تین راستےبند رہینگے
Load/Hide Comments