مولانا طارق جمیل کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان
اسلام آبادۛمعروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کیلئے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر پاکستان نے مرحوم صادقین احمد فراز،ڈاکٹر جمیل جالبی اور مولانا طارق جمیل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے
Load/Hide Comments


