گجرات، مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی، دو طالبعلم جاں بحق، اٹھارہ زخمی

گجراتۛگجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔مقامی مدرسہ کے بچے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ رحمانیہ پل کے قریب بس موٹرسائیکل سواروں کوبچاتے ہوئے نیچے جاگری، حادثے میں بس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں