ژوب، ٹریفک حادثے میں 5افراد زخمی

ژوبۛڈی آئی خان روڈ شیرانی کے علاقے سنگر کے قریب ٹرک اور ٹو ڈی گاڑی میں تصادم ہسپتال زرائع کے مطابق پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں