پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے بس ٹرمینل ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا جس کی شناخت عبدالرشید کے نام سے ہوئی ، واقعے سے متعلق پولیس مزیدتفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


