شہباز شریف سی ایم ایچ کوئٹہ میں خضدار دھما کے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد اسلام آبادواپس چلے گئے
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف بلوچستان کا دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آبادچلے گئے ۔کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم نے سی ایم ایچ جاکر خضدار بس بم دھماکے کے زخمی بچوں کی عیادت کی اور امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شرکت کی۔
Load/Hide Comments


