نوشکی آگ واقعے کا ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 32 ہوگئی

نوشکی (آن لائن) سانحہ نوشکی میں جھلس کر زخمی ہونے والا نوجوان خلیل احمد ولد حبیب اللہ مینگل زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے جس کا ضلع نوشکی سے ہے جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں