واشک، بوزر اور لیویز چیک پوسٹ پرحملہ، اہلکاروں سے اسلحہ لیکر ایک گاڑی اور 2 کمرےنذر آتش
کوئٹہ (آن لائن) واشک کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے بوزر اور لیویز چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے اہلکاروں سے اسلحہ لیکر ایک گاڑی اور 2 کمروں کو بھی نذر آتش کردیا اور فرار ہوگئے۔
Load/Hide Comments


