خضدار میں تین افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع
خضدار (نمائندہ انتخاب) خضدار میں تین لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق M8 قومی شاہراہ سورگز خضدارکے مقام پرپولیس نے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدکرلی ہیں پولیس کے مطابق تینوں کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہےتینوں افراد کی شناخت ڈاکٹر عبدالمجید مینگل،عطائ الرحمن دولتخانزئی، ممتازاحمد دولتخانزئی جن کا تعلق خضدار سے بتایا جارہاہے لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


