کوئٹہ ، قمبرانی روڈ سے دو کمسن بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ پولیس نے دو معصوم بچیوں کی بوری بند نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے2معصوم بچیوں کی بوری بند نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں جن کی شناخت 3سالہ بی بی میراب اور 7سالہ بی بی یسرا شامل ہیں دونوں کوسانس بند کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں