زیارت، مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا، محافظ کو چھوڑ دیا، لیویز ذرائع

زیارت (انتخاب نیوز) مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو گن مینوں سمیت یرغمال بنایا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد اسسٹنٹ کمشنر افضل باقی کو سیاحتی مقام زیزری سے جوان بیٹے سمیت اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے اے سی زیارت کے ڈرائیور اور گن مینوں کو بحفاظت چھوڑ دیا۔ مسلح افراد نے اے سی زیارت کے گاڑی کو نذر آتش کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں