پنجگور، شاپاتان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی
پنجگور (نمائندہ انتخاب) سٹی پولیس تھانہ کی حدود شاپاتان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی پولیس کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شاپاتان کے رہائشی مطلب ولد مسلم کو قتل جبکہ فیض محمد ولد یعقوب کو زخمی کردیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس اس سلسلے مذید تفیش جاری ہے
Load/Hide Comments


