پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
ویب ڈیسک : پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔سیالکوٹ، نارووال، شکرگڑھ میں صارفین کو موبائل انٹرنیٹ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔موبائل انٹرنیٹ کے حوالے سے یہی صورتحال ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ سمیت کئی علاقوں میں موجود ہے۔
Load/Hide Comments


