ڈیرہ بگٹی میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ڈیرہ بگٹی( این این آئی ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے باسکٹ میں عیدن مرہٹہ کا چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی لاش پانی سے نکال کرورثاءکے حوالے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


