وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے سیریس زخمیوں کو کراچی منتقلی کے لئے فضائی سروسز بروئے کار لانے کا حکم
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سیریس زخمیوں کی کراچی منتقلی کے لئے حکومت بلوچستان کی فضائی سروسز بروئے کار لانے کا حکم دے دیاسیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کرنا مطلوب ہو تو ائیر سروسز فراہم کی جائیں گی تمام زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیںحکومت بلوچستان کے تمام وسائل زخمی افراد کی طبی ریلیف کے لیے حاضر ہیں
Load/Hide Comments


